377. حضرت فاکہ بن سعد (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت فاکہ بن سعد (رض) کی حدیثیں

حضرت فاکہ بن سعد سے مروی ہے کہ نبی ﷺ جمعہ کے دن، عرفہ کے دن، عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن اہتمام کے ساتھ غسل فرماتے تھے، خود فاکہ بن سعد بھی اپنے اہل خانہ کو ان ایام میں غسل کرنے کا حکم دیتے تھے۔