1152. حضرت ام مسلم اشحجعیہ کی حدیثیں

【1】

حضرت ام مسلم اشحجعیہ کی حدیثیں

حضرت ام مسلم اشجعیہ سے مروی ہے کہ نبی ان کے یہاں تشریف لائے، وہ اس وقت قبے میں تھیں نبی نے فرمایا یہ کتنا اچھا تھا جبکہ اس میں کوئی مردار نہ ہوتا وہ کہتی کہ یہ سن کر میں اسے تلاش کرنے لگی۔