965. حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) کی حدیثیں۔

【1】

حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) کی حدیثیں۔

حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) سے مروی ہے کہ جو کہ اصحاب سقیفہ میں سے تھے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ہے۔

【2】

حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) کی حدیثیں۔

حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ہے۔