868. حضرت مطربن عکامس (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت مطربن عکامس (رض) کی حدیثیں

حضرت مطربن عکامس (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جب اللہ تعالیٰ کسی خاص جگہ میں کسی کو موت کا فیصلہ فرما لیتا ہے (تو اس کے دن میں اس جگہ کی محبت ڈال دی جاتی ہے اور) وہاں اس کی کوئی ضرورت پیدا کردیتا ہے۔

【2】