823. وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔

【1】

وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) جنہوں نے نبی کریم ﷺ کو پایا تھا اور وہ نبی کریم ﷺ کے دور باسعادت میں پندرہ سال کے تھے سے بحوالہ ابی بن کعب (رض) مروی ہے کہ لوگ جس فتوے کا ذکر کرتے ہیں کہ انزال پر غسل واجب ہوتا ہے وہ ایک رخصت تھی جو ابتداء اسلام میں نبی کریم ﷺ نے دی تھی بعد میں نبی کریم ﷺ نے ہمیں غسل کا حکم دے دیا تھا۔

【2】

حضرت سہل بن سعد (رض) جنہوں نے نبی کریم ﷺ کو پایا تھا اور وہ نبی کریم ﷺ کے دور باسعادت میں پندرہ سال کے تھے سے بحوالہ ابی بن کعب (رض) مروی ہے کہ لوگ جس فتوے کا ذکر کرتے ہیں کہ انزال پر غسل واجب ہوتا ہے وہ ایک رخصت تھی جو ابتداء اسلام میں نبی کریم ﷺ نے دی تھی بعد میں نبی کریم ﷺ نے ہمیں غسل کا حکم دے دیا تھا۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

【3】

وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) جنہوں نے نبی کریم ﷺ کو پایا تھا اور وہ نبی کریم ﷺ کے دور باسعادت میں پندرہ سال کے تھے سے بحوالہ ابی بن کعب (رض) مروی ہے کہ لوگ جس فتوے کا ذکر کرتے ہیں کہ انزال پر غسل واجب ہوتا ہے وہ ایک رخصت تھی جو ابتداء اسلام میں نبی کریم ﷺ نے دی تھی بعد میں نبی کریم ﷺ نے ہمیں غسل کا حکم دے دیا تھا۔

【4】

【5】

حضرت سہل بن سعد (رض) سے بحوالہ ابی بن کعب (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے اس مسجد کے متعلق سوال کیا جس کی بنیاد تقوٰی پر رکھی گئی تھی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس سے مراد میری مسجد ہے۔

【6】

وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے بحوالہ ابی بن کعب (رض) مروی ہے کہ کسی شخص نے اس مسجد کے متعلق سوال کیا جس کی بنیاد تقوٰی پر رکھی گئی تھی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس سے مراد میری مسجد ہے۔