786. حضر مجاشع بن مسعود کی حدیث

【1】

حضر مجاشع بن مسعود کی حدیث

حضرت مجاشع بن مسعود سے مروی ہے کہ وہ اپنے ایک بھتیجے کو لے کر نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تاکہ وہ ہجرت پر بیعت کرسکے نبی ﷺ نے فرمایا نہیں یہ اسلام پر بیعت کرے گا کیونکہ فتح مکہ کے بعد ہجرت کا حکم باقی نہیں رہا۔