774. حضرت رافع بن عمر ومزنی کی حدیثیں

【1】

حضرت رافع بن عمر ومزنی کی حدیثیں

حضرت رافع بن عمرو سے مروی ہے کہ میں جس وقت خدمت گزاری کی عمر میں تھا میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ عجوہ کھجور اور صخرہ بیت المقدس جنت سے آئے ہیں۔