69. حضرت ابن عابس کی حدیث۔

【1】

حضرت ابن عابس کی حدیث۔

حضرت ابن عابس سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا اے ابن عابس کیا میں تمہیں تعوذ کے سب سے افضل کلمات کے بارے میں نہ بتاؤں جن سے تعوذ کرنے والے تعوذ کرتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ کیوں نہیں فرمایا دو سورتیں ہیں سورت فلق اور سورت ناس۔