675. حضرت عبداللہ بن مالک اوسیرضی اللہ عنہ کی حدیثیں

【1】

حضرت عبداللہ بن مالک اوسیرضی اللہ عنہ کی حدیثیں

حضرت عبداللہ بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے باندی کے متعلق فرمایا ہے کہ اگر وہ بدکاری کرے تو اسے کوڑے مارو پھر دوبارہ کرے تو کوڑے مارو، تیسری مرتبہ یا چوتھی مرتبہ فرمایا کہ پھر اسے بیچ دو خواہ ایک رسی کے عوض ہی بیچنا پڑے۔

【2】