672. حضرت احمربن جزء (رض) کی حدیث

【1】

حضرت احمربن جزء (رض) کی حدیث

حضرت احمربن جزء (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب سجدے میں جاتے تو ہمیں نبی کریم ﷺ پر اس وقت ترس آتا تھا کیونکہ آپ ﷺ اپنی کہنیوں کو اپنے پہلوؤں سے جدا کرنے میں بہت مشقت اٹھاتے تھے۔