584. حضرت صفوان زہری (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت صفوان زہری (رض) کی حدیثیں

حضرت صفوان زہری (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھا کرو کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی تپش کا اثر ہوتی ہے۔

【2】