565. حضرت حبیب بن مغفل (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت حبیب بن مغفل (رض) کی حدیثیں

حضرت حبیب بن مغفل (رض) نے محمد قریشی نامی ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ اپنا تہبند گھسیٹتا ہوا چلا جا رہا ہے، حضرت حبیب (رض) نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص تکبر سے زمین پر اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا، وہ آخرت میں جہنم میں بھی اسے گھسیٹے گا۔

【2】

حضرت حبیب بن مغفل (رض) کی حدیثیں

حضرت حبیب بن مغفل (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص تکبر سے زمین پر اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا، وہ آخرت میں جہنم میں بھی اسے گھسیٹے گا۔

【3】