56. حضرت بشیر بن سحیم کی حدیثیں۔

【1】

حضرت بشیر بن سحیم کی حدیثیں۔

حضرت بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے دوران حج ایام تشریق میں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہوگا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔

【2】

حضرت بشیر بن سحیم کی حدیثیں۔

حضرت بشربن سحیم سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے انہیں یہ منادی کرنے کا حکم دیا ہے کہ جنت میں سوائے کسی مسلمان کے کوئی دوسرا شخص داخل نہ ہوگا اور آج کل کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔

【3】