533. حضرت یزید ابوسائب بن یزید (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت یزید ابوسائب بن یزید (رض) کی حدیثیں

حضرت ابوالسائب (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے ساتھی کا سامان سنجیدگی میں اٹھائے اور نہ دل لگی میں اور اگر تم میں سے کسی کو اپنے ساتھی کی لاٹھی بھی ملے تو اسے واپس لوٹا دے۔

【2】

【3】

【4】

حضرت یزید ابو سائب (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ جب دعاء کرتے تو اپنے ہاتھوں کو بلند فرماتے اور اپنے چہرے پر دونوں ہاتھ پھیر لیتے تھے۔