520. حضرت مطلب بن ابی وداعہ (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت مطلب بن ابی وداعہ (رض) کی حدیثیں

حضرت مطلب بن ابی وداعہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے سورت نجم میں آیت سجدہ پر سجدہ تلاوت کیا اور تمام لوگوں بھی سجدہ کیا، لیکن میں نے سجدہ نہیں کیا کیونکہ میں اس وقت تک مشرک تھا، اس لئے اب میں کبھی اس میں سجدہ ترک نہیں کروں گا۔

【2】