482. حضرت وہب بن خنبش طائی (رض) کی بقیہ حدیث

【1】

حضرت وہب بن خنبش طائی (رض) کی بقیہ حدیث

حضرت ابن خنبش طائی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔