48. حضرت حارث بن برصاء کی حدیثیں

【1】

حضرت حارث بن برصاء کی حدیثیں

حضرت حارث بن مالک برصاء سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو فتح مکہ کے دن یہ کہتے ہوئے سنا تھا کہ آج کے بعد قیامت تک مکہ مکرمہ میں کوئی جہاد نہیں ہوگا۔

【2】