434. حضرت حبیب بن مسلمہ فہری (رض) کی مرویات

【1】

حضرت حبیب بن مسلمہ فہری (رض) کی مرویات

حضرت حبیب بن مسلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔

【2】

حضرت حبیب بن مسلمہ فہری (رض) کی مرویات

حضرت حبیب بن مسلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے میرے سامنے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔

【3】

【4】

حضرت حبیب بن مسلمہ فہری (رض) کی مرویات

حضرت حبیب بن مسلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ابتداء میں خمس کے بعد چوتھائی حصہ انعام میں دیا اور واپسی پر خمس کے بعد تہائی میں سے انعام عطا فرمایا۔

【5】

【6】

【7】

【8】