425. حضرت ایاس بن عبدالمزنی (رض) کی حدیث

【1】

حضرت ایاس بن عبدالمزنی (رض) کی حدیث

حضرت ایاس بن عبد (رض) سے مروی ہے کہ ضرورت سے زائد پانی مت بیچا کرو کہ میں نبی ﷺ کو زائد پانی بیچنے سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔