417. حضرت ابومرثد غنوی (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت ابومرثد غنوی (رض) کی حدیثیں

حضرت ابو مرثد غنوی (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے قبروں کی طرف رخ کر کے نماز پڑھا کرو اور نہ ہی ان پر بیٹھا کرو۔

【2】

حضرت ابومرثد غنوی (رض) کی حدیثیں

حضرت ابومرثد غنوی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے قبروں کی طرف رخ کر کے نماز پڑھا کرو اور نہ ہی ان پر بیٹھا کرو۔