322. حضرت عبدالرحمن بن معاذ تیمی کی حدیث

【1】

حضرت عبدالرحمن بن معاذ تیمی کی حدیث

حضرت عبدالرحمن بن معاذ صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے میدان منیٰ میں لوگوں کو ان کی جگہوں پر بٹھا کر ہمیں خطبہ دیتے ہوئے فرمایا۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔