1151. حضرت ام عبدالرحمٰن بن طارق بن علقمہ کی حدیثیں

【1】

حضرت ام عبدالرحمٰن بن طارق بن علقمہ کی حدیثیں

حضرت ام طارق سے مروی ہے کہ نبی جب دار یعلی کے ایک مکان میں " جس کا نام عبیداللہ بھول گئے " داخل ہوئے تو بیت اللہ کی جانب رخ کرکے دعاء فرماتے تھے۔

【2】

【3】