1060. حضرت ام بلال کی حدیثیں

【1】

حضرت ام بلال کی حدیثیں

حضرت ام بلال سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا بھیڑ کا بچہ اگر چھ ماہ کا بھی ہو تو اس کی قربانی کرلیا کرو کہ یہ جائز ہے۔

【2】